کرایوں میں کمی کا تنازع، گھی ملوں کو خوردنی تیل کی فراہمی بند

کرایوں میں کمی کا تنازع، گھی ملوں کو خوردنی تیل کی فراہمی بند

کراچی(اکنامک رپورٹر) ٹینکرز ایسو سی ایشن اور گھی ملوں کے درمیان کرایوں میں کمی کے معاملے پر تنازع جاری ہے، ملوں کو خوردنی تیل کی فراہمی روک دی گئی۔ذرائع کے مطابق صورتحال پر غور کیلئے ایسو سی ایشن کا اجلاس 21 جنوری کو اسلام آباد میں ہوگا، حالیہ مہینوں میں عالمی منڈی میں پیٹرولیم کی قیمتیں کم ہوئی ہیں تاہم ٹینکرز ایسو سی ایشن نے کرائے کم نہیں کئے بلکہ تنازع کی بنیاد پر گھی ملوں کو خوردنی تیل کی فراہمی روک دی ہے۔

مزید : کامرس


loading...