شاہد کپورنوجوان نسل کیلئے ” ٹرینڈ سیٹر“ بن گئے

شاہد کپورنوجوان نسل کیلئے ” ٹرینڈ سیٹر“ بن گئے

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نوجوان نسل کیلئے ” ٹرینڈ سیٹر“ بن گئے ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار شاہد کپور آج کل کے دور کی نوجوان نسل کیلئے ” ٹرینڈ سیٹر“ بن گئے۔ بہت سے پلیٹ فارم یہاں تک ان کے پیروکار ہیں۔ فلم ” حیدر“ میں انہوں نے ایک نیا لفظ استعمال کیا تھا جس کو بے پناہ مقبولیت حاصل ہوئی۔ آج نوجوان نسل میں یہ نیا استعمال کیا ہوا لفظ عام ہے ۔ یہاں تک کہ سافٹ ویئر کمپنیوں نے اس نام کے اسٹائیکر بھی متعارف کروائے ہیں۔

 اور جلد ہی اس نام سے ویب سائٹ بنانے پر بھی سوچ بچار جاری ہے ۔ فلم گزشتہ سال سینما گھروں کی زینت بنی۔ فلم نے ریکارڈ بزنس کیا تھا۔

مزید : کلچر


loading...