بیگ بیش لیگ میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا

بیگ بیش لیگ میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا

میلبورن (اے این این ) آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام کھیلی جانے والی بیگ بیش لیگ میں سڈنی ٹھنڈر اور میلبورن سٹارز کی ٹیموں کے درمیان میچ آج ہفتے کو کھیلا جائے گا ۔ اس میچ کی میزبانی سڈنی کرکٹ گراؤنڈ کو دی گئی ہے۔ آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کیجانب سے جاری تفصیلات کے مطابق اس ایونٹ میں 8 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...