فلمسٹار صائمہ نے کمرشلز پر توجہ دینا شروع کر دی

فلمسٹار صائمہ نے کمرشلز پر توجہ دینا شروع کر دی
 فلمسٹار صائمہ نے کمرشلز پر توجہ دینا شروع کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(آن لائن)فلمسٹار صائمہ نے فلموں سے زیادہ کمرشلز پر توجہ دینے لگی ہیں‘ فلمسٹار صائمہ ان دنوں کم فلموں میں اداکاری کر رہی ہیں جبکہ زیادہ تر ٹی وی ڈرامون اور کمرشلز کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں کام کر کے بہت اچھا لگا۔ وہاں پر ٹی وی کا بہت اچھا کام ہو رہا ہے انہوں نے کہا کہ میں نے ایک کمرسل میں کام کیا ہے مجھے بیشمار ٹی وی ڈراموں کی بھی آفرز ہو رہی ہیں مگر میں تعداد کے بجائے معیار کو ترجیح دیتی ہوں انہوں نے کہا کہ اگر سکرپٹ اچھا ہوا تو پڑھنے کے بعد آفر قبول کرونگی۔ انہوں نے کہا کہ سال میں دو فلمیں کرنے کا ارادہ ہے جبکہ باقی وقت ٹی وی انڈسٹری کو دونگی۔

مزید :

کلچر -