آوارہ کتوں کے خلافکارروائی جاری،مزید 294تلف کر دیے گئے

آوارہ کتوں کے خلافکارروائی جاری،مزید 294تلف کر دیے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(جنرل رپورٹر) ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے مجموعی طور پر294آوارہ کتے تلف کر دئیے ۔ گلبرگ ٹاؤن 37 ،واہگہ ٹاؤن میں38 ،نشتر ٹاؤن میں31،عزیز بھٹی ٹاؤن40 ،داتا گنج بخش ٹاؤن،سمن آبادٹا ؤن میں35، شالیمارٹاؤن34 ،راوی ٹا ؤن میں41اور علامہ اقبال ٹا ؤن میں38 کتوں کو تلف کیاگیا ہے ۔