جوبلی ٹاؤن میں رہائشی پلاٹوں پر کمرشل مارکیٹیں بنا دی گئیں

جوبلی ٹاؤن میں رہائشی پلاٹوں پر کمرشل مارکیٹیں بنا دی گئیں

لاہور (ایم آئی بھٹی) ایل ڈی اے کی رہائشی سکیم جوبلی ٹاؤن کے بلاک اے میں پلاٹ نمبر 579, 627اور580کے رہائشی پلاٹوں پر کمرشل مارکیٹیں بنا دی گئیہیں جبکہ مارکیٹ مالک کی طرف سے راستہ نہ دینے کی وجہ سے پارک سائیٹ بطور مارکیٹ کا راستہ استعمال ہونے لگی ہے۔ مالک پلاٹ نے مارکیٹ کے اوپر بلڈنگ بنا ئی ہوئی ہے اس کا راستہ بھی پارک میں سے جاتا ہے۔ شعبہ ٹاؤن پلاننگ بھی ایکشن نہیں لے رہا اہل علاقہ نے حکام سے اپیل کی ہے کہ پارک کی طرف کھلنے والے مارکیٹ کے راستے بند کیے جائیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...