گستاخ رسولﷺصرفموت کا مستحق ہے،ناصر اقبال خان

گستاخ رسولﷺصرفموت کا مستحق ہے،ناصر اقبال خان

 لاہور(پ ر) ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی صدر محمدناصر اقبال خان ، سیکرٹری جنرل محمد رضا ایڈووکیٹ ، سینئر نائب صدورفاروق چوہان،آصف چٹھہ ،میاں زاہد لطیف،صدرمدینہ منورہ سرفرازخان نیازی،صدرکراچی یونس میمن،صدرپنجاب محمدیونس ملک،نائب صدو ر شیخ طلال امجد ،مہرمحمدسلیم،صدرشیخوپورہ عمران حیدر اورصدر اوکاڑہ سیّداعجازگیلانی نے کہا ہے کہ ناموس رسالت ؐ کا علم کوئی سرنگوں نہیں کرسکتااللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب سرورکونین ؐ کوجس بینظیر ا حترام واکرام سے نوازا ہے وہ کوئی نہیں چھین سکتا۔مسلمانوں کاپیمانہ صبر لبریز ہوگیا،توہین رسالت کامرتکب صرف موت کامستحق ہے۔ ۔چودہ سوبرس سے آج تک کسی ملعون کی ناپاک جسارت سے مقام مصطفی ؐ میں رتی بھر کمی آئی اورنہ قیامت تک آئے گی ۔اسلام اورپیغمبر اسلام کے بارے میں یورپ اورمغرب کا خبث باطن کسی سے پوشیدہ نہیں دنیا کاکوئی مذہب محسن انسانیت ؐ تودرکنار کسی عام انسان کی توہین کوبھی پسندنہیں کرتاوہ ایک اجلا س سے خطاب کررہے تھے ۔محمدناصراقبال خان نے مزید کہا کہ خدارامسلمانوں کے صبر وتحمل کامزیدامتحان نہ لیا جائے فرانس کے اخبارات کی آزادی اظہار کے نام پرشرانگیزی قابل مذمت اورقابل گرفت ہے ۔انہوں نے کہا کہ یورپ اورمغرب کاآزادی اظہار کے معاملے میں ڈبل سٹینڈرامن وآشتی کیلئے زہرقاتل ہے اگراقوام متحدہ نے اسلام دشمن شیطانی قوتوں کولگام نہ دی توانسانیت کی بقاء خطرے میں پڑجائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے نزدیک ناموس رسالت ؐ کی حفاظت کیلئے مرنا شہادت جبکہ کسی ملعون کو مارنا بہت بڑی سعادت ہے ۔ توہین آمیز خاکے بنانیوالے مسلمانوں کی حمیت اور مزاحمت کوچیلنج نہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ کوئی غیرتمند اورہوشمندانسان اپنے ماں باپ کی شان میں گستاخی برداشت نہیں کرتا جبکہ تاجدارانبیاء حضرت محمدؐ توہمیں اپنے ماں باپ سے کئی ہزارگنا بڑھ کرمحبوب ہیں۔ فرانس میں شان رسالتؐ پرحملے میں ملوث اخبارات کے دفاترمیں فائرنگ اورملعون عناصر کے قتل کاواقعہ فطری ری ایکشن کانتیجہ ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...