مغربی ممالک نے ہمیشہ اسلام کے خلافسازش کی،جاوید کمیانہ

مغربی ممالک نے ہمیشہ اسلام کے خلافسازش کی،جاوید کمیانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(پ ر)پیپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات جاویدکمیانہ نے کہا ہے کہ مغربی ممالک نے ہمیشہ اسلام کے خلافسازش کی ہے ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات جاویدکمیانہ نے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ گستاخانہ خاکوں کی وجہ سے امن و امان کی صورتحال خراب ہورہی ہے تمام اسلامی ممالک کو اقوام متحد ہ میں اس گھناؤنی سازش کے خلافآواز بلند کرنی چاہیے