ڈ کیتی مزا حمت پر شہری زخمی، ڈا کو مو ٹر سا ئیکل چھین کرفرا ر

ڈ کیتی مزا حمت پر شہری زخمی، ڈا کو مو ٹر سا ئیکل چھین کرفرا ر

لا ہور (کرا ئم سیل )نوا ب ٹاؤن کے علاقہ میں ڈ کیتی مزا حمت پر 40سا لہ شخص زخمی، ڈا کو مو ٹر سا ئیکل چھین کرفرا ر ہو گئے ۔ اید ھی ایمبو لنس نے زخمی کو طبی امدا د کے لئے جنا ح ہسپتا ل منتقل کردیا ۔معلوم ہواہے کہ نو اب ٹاؤن کے علاقہ ایو ب پارک کے قر یب مو ٹر سا ئیکل سوا ر ڈاکوں نے شہر ی فا رو ق اصغر سے نقد ی اور مو ٹر سا ئیکل چھین لی ،مزا حمت کر نے پر شہر ی کو فا ئر نگ کر کہ زخمی کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گئے۔

مزید : علاقائی


loading...