ڈکیت گینگ کے دو ملزم گرفتار ، نقدی، موبائل فونزاوراسلحہ برآمد

ڈکیت گینگ کے دو ملزم گرفتار ، نقدی، موبائل فونزاوراسلحہ برآمد

لا ہور (کرا ئم سیل )سبزہ زار پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث خادم حسین عرف کھادوڈکیت گینگ کے دو ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے نقدی، موبائل فونز،پسٹل اور گولیاں برآمد کرلیں۔ ایس ایچ او سبزہ زارعاطف ذوالفقار ودیگر اہلکاروں پر مشتمل خصوصی پولیس ٹیم نے خادم حسین عرف کھادو ڈکیتگینگ کاسرغنہ اور اس کا ساتھی بابر زمان کوگرفتاکر لیاگیا۔

مزید : علاقائی


loading...