فیکٹری ایریا میں تین مشتبہ افراد گرفتار دہشت گرد ہونے کا شبہ

فیکٹری ایریا میں تین مشتبہ افراد گرفتار دہشت گرد ہونے کا شبہ

لاہور( کرائم سیل ) فیکٹری ایریا میں حساس ادارے اور پولیس نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے تین مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر لے گئے ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والوں سے سرکاری عمارات کے نقشے،جعلی سمیں، کمیرے ،سی ڈی ،غیر ممنوعہ اشیاء بھی برآمدکی ہیں ۔مشتبہ افراد کا تعلق قبائلی علاقے سے بتایا جاتا ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...