پولیس افسران کی مساجد میں کھلی کچہریاں

پولیس افسران کی مساجد میں کھلی کچہریاں

لا ہور (کر ا ئم سیل )ایس پی صدراعجاز شفیع نے جامع مسجداسلامیہ حنفیہ A-2 ٹاؤنشپ میں کھلی کچہری کے دوران لوگوں کے مسائل سن کر موقع پر احکامات جاری کئے ۔ اسی طرح ڈی ایس پی اولڈ انارکلی سرکل، مغلپورہ، برکی،ماڈل ٹاؤن، اچھرہ، مسلم ٹاؤن، گلشن راوی اور ڈی ایس پی ٹاؤن شپ سرکل نے لوگوں کے مسائل سنے اور موقع پر احکامات جاری کئے۔

مزید : علاقائی


loading...