وارڈن نے جعلی پلیٹ اور ہو ٹر لگا نے پرسرکاری ملازم کو پو لیس کے حو الے کر دیا

وارڈن نے جعلی پلیٹ اور ہو ٹر لگا نے پرسرکاری ملازم کو پو لیس کے حو الے کر دیا

لا ہور (کرا ئم سیل )شا د ما ن کے علاقے میں ضلعی انتظا میہ کے ملا زم کو جعلی سر کا ر ی نمبر پلیٹ اور ہو ٹر لگا نے پر ٹر یفک وا رڈ ن نے پو لیس کے حو الے کردیا ۔ پو لیس نے27/15 مقد نہ نمبر در ج کر کہ د فعہ 420لگا کر تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔ معلوم ہواہے کہ شا د ما ن چو ک میں گز شتہ روز ضلعی انتظا میہ کے ملازم سید غلا م شا ہ نے جعلی سر کا ر ی نمبر پلیٹ اور ہو ٹر لگا یا ہواتھا ٹر یفک وا رڈن جمیل نے رو کاتو ملزم نے تلخ کلا می شروع کردی جس پر وارڈن نے شاد ما ن پولیس کو اطلا ع دی پو لیس نے تفتیش کی تو معلوم ہواہے کے جعلی سر کا ر ی نمبر پلیٹ لگا ئی ہے جس پر پو لیس نے مقد مہ در ج کر کے ملزم کو حرا ست میں لے لیا ۔

مزید : علاقائی


loading...