ٹریفک حادثہ میں زخمی چار بچوں کا باپ ریڑھی بان لیاقت دم توڑ گیا

ٹریفک حادثہ میں زخمی چار بچوں کا باپ ریڑھی بان لیاقت دم توڑ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم سیل)شہر میں مختلف جگہوں پر ٹریفک حادثات میں ایک شخص ہلاک جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے ۔بتایا گیا ہے کہ شالیمار لنک روڈ پر دو روز قبل ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے والاچار بچوں کا باپ ریڑھی بان لیاقت گزشتہ روز شالیمار ہسپتال میں دم توڑ گیا مقامی رہائشی دو روز قبل سڑک کراس کررہا تھا کہ اس دوران تیز رفتار کار سے ٹکرایا تھا۔
نے اسے کچل کر زخمی کردیا تھا جسے ہسپتال میں طبی امداد دی جارہی تھی جو گزشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا فیصل ٹاؤن کے علاقہ میں ویگن اور کار کے مابین تصادم کے نتیجہ میں تین افراد عامر وغیرہ زخمی ہوگئے تمام زخمیوں کو جناح ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -