آرمی پبلک سکول کے طلباءکو خراج عقیدت،جے ایف17تھنڈر طیاروں کی نچلی پرواز کر کے سلامی

آرمی پبلک سکول کے طلباءکو خراج عقیدت،جے ایف17تھنڈر طیاروں کی نچلی پرواز کر کے ...

پشاور(اے این این)پاک فضائیہ کے شاہینوں کا آرمی پبلک سکول کے طلباءکو انوکھا خراج عقیدت۔3جے ایف تھنڈر طیاروں نے سکول پر نچلی پرواز کرکے طلبہ کو سلامی پیش کی ۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کے شاہینوں نے آرمی پبلک سکول پشاور کے طلبہ کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔پاک فضائیہ کے تین جے ایف تھنڈر طیاروں نے سکول پر نچلی پرواز کرکے طلبہ کو سلامی پیش کی ۔ پاک فضائیہ کے طیاروں نے بم برسٹ اور فلائی پاسٹ پیش کیا۔سکول میں موجود طلبہ اور والدین نے فلائی پاسٹ اور کرتب دیکھے ۔

مزید : صفحہ اول


loading...