ممنوعہ لیٹریچر اور سی ڈیز فروخت کرنے اور وال چاکنگ پر 117افراد گرفتار

ممنوعہ لیٹریچر اور سی ڈیز فروخت کرنے اور وال چاکنگ پر 117افراد گرفتار
ممنوعہ لیٹریچر اور سی ڈیز فروخت کرنے اور وال چاکنگ پر 117افراد گرفتار

  


لا ہو ر (کر ا ئم سیل )نیشنل ایکشن پروگرام کے تحت لاہور میں ہفتہ بھر میں پولیس نے متعدد کارروائیوں میں قومی سلامتی ایکشن پروگرام کے تحت لاؤڈ سپیکر کے غیر قانونی استعمال ، مذہبی منافرت پھیلانے والے لٹریچر، سی ڈیز فروخت کرنے اور وال چاکنگ کرنے والوں کے خلاف سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر) امین وینس کی ہدایت پرشہر بھر میں جاری آپریشن کلین اپ کے دوران اب تک لاؤڈ سپیکرز کی خلاف ورزی ، مذہبی منافرت پھیلانے کے لٹریچر، سی ڈیز فروخت کرنے اور وال چاکنگ کرنے والوں کے خلاف 440مقدمات درج کر کے 177ملزمان کو گرفتار کیا گیا اور ان سے 130 سے زائد لاؤڈ سپیکرو ایمپلی فائر ، مذہبی منافرت اور اشتعال انگیز تقاریر پر مبنی سینکڑوں کتابیں، رسالے، پمفلٹ اور سی ڈیز قبضہ میں لی گئیں۔

مزید : علاقائی


loading...