نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر 45سالہ شخص کو چھریاں مار کر ہلاک کر دیا

نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر 45سالہ شخص کو چھریاں مار کر ہلاک کر دیا
نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر 45سالہ شخص کو چھریاں مار کر ہلاک کر دیا

  


لا ہور (کرا ئم سیل )شفیق آ با د کے علاقہ میں نا معلوم افرا د ے45سا لہ شخص کوچھریو ں کے پے درپے وار وا ر کر کے قتل کردیا اور موقع سے فرار ہو گیا ۔ پو لیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر پو سٹ ما ر ٹم کے لئے مردہ خا نہ منتقل کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔تفصیلا ت کے مطا بق شفیق آبا د مو ہنی رو ڈکا ر ہا ئشی 45سا لہ محمد ند یم جو محنت مزدور ی کر کے گھر چلا تا تھا ۔ پو لیس کے مطا بق گز شتہ روز گھر میں نا معلوم افرا د نے گھر میں گھس پر ند یم کو چھر یو ں کے وا ر کر کہ شد ید زخمی کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گئے ، ند یم کی چیخ وپکا ر سے اہل علاقہ گھر میں گھس آ ئے اور زخمی کو طبی امدا د کے لئے میو ہسپتا ل منتقل کیا جہا ں ڈا کٹرو ں نے مو ت کی تصد یق کردی ۔ پو لیس نے نعش مردہ خا نہ منتقل کر کے کا رروا ئی کا آغازکردیا ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...