مجاہد کامران کی جانب سے لیراکے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد

مجاہد کامران کی جانب سے لیراکے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران نے لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن (لیرا)کے انتخابات میں جیتنے والے نو منتخب عہدیداران بشمول صدرمنصور ملک (ڈان)، نائب صدر ثاقب وڑائچ (دن)، جنرل سیکرٹری محمد علی جڑھ(سماءٹی وی)، فنانس سیکریٹری ملک اعظم (جناح) ، سیکریٹری انفارمیشن عبد الغفور حئی اور صدر ویمن ونگ حفصہ عثمان (دنیا ٹی وی) کو مبارکباد دی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...