عمران کو ایک ماہ بعد شہید بچوں کے والدین سے افسوس کرنا یاد آیا، عثمان منان شیخ

عمران کو ایک ماہ بعد شہید بچوں کے والدین سے افسوس کرنا یاد آیا، عثمان منان شیخ

لاہور(پ ر)مسلم لیگ (ن) لاہور کے رہنما عثمان منان شیخ نے پشاور سکول میںپی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی آمد پر احتجاج کرنےوالے شہداءکے بچوں کے والدین کو درست قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمران کو ایک ماہ بعد شہید بچوں کے والدین کے ساتھ اظہار افسوس کرنے کا یاد آیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...