پی ٹی آئی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل عمرڈار آج پریس کانفرنس کریں گے

پی ٹی آئی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل عمرڈار آج پریس کانفرنس کریں گے

لاہور(پ ر)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل عمر ڈار اور عمران خان کے وکیل احمد اویس ایڈووکیٹ آج اہم پریس کانفرنس کریں گے جس میںعام انتخابات میں دھاندلی کے شواہدمیڈیا کے سامنے پیش کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...