وزیراعلیٰ کا’’روزنامہ دنیا‘‘کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ رضوان اشرف کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ کا’’روزنامہ دنیا‘‘کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ رضوان اشرف کی والدہ کے ...

لاہور (پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ’’روزنامہ دنیا‘‘کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ رضوان اشرف کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...