انتقال پر ملال

انتقال پر ملال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر)تحریک استقلال کے سابق سیکرٹری اطلاعات و معروف سیاسی کارکن حنیف گورائیہ کے بہنوئی باﺅ محمد اختر انتقال کر گئے جنہیں گزشتہ روز سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ آج (بروز ہفتہ )احاطہ نند لال 5سلطان پورہ روڈ لاہور میں مرحوم کی رسم قل بعدازنماز ظہر اداکی جائے گی ۔