ریلوے کے پاس 42لاکھ لیٹر ڈیزل ذخیرہ ٹرین سروس متاثر ہونیکا خدشہ ٹل گیا

ریلوے کے پاس 42لاکھ لیٹر ڈیزل ذخیرہ ٹرین سروس متاثر ہونیکا خدشہ ٹل گیا

لاہور(سٹاف رپورٹر)ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کے شدید بحران کے باوجود ریلوے کے پاس سٹاک میں 42لاکھ لیٹر ڈیزل ذخیرہ ہے جس کے باعث ٹرین سروس متاثر ہونے کا خدشہ ٹل گیا ۔بتایا گیا کہ ریلوے کے پاس 14دن کا ڈیزل سٹاک میں موجود ہے روزانہ ریلوے 3لاکھ لیٹر ڈیزل استعمال کرتی ہے تاہم ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کے بحران کے باوجود ٹرین آپریشن متاثر نہیں ہوگا ۔

ٹرین سروس

مزید : صفحہ آخر


loading...