جے یو آئی(ف) کی مر کزی کو نسل کا اجلاس آج سکھر میں ہو گا

جے یو آئی(ف) کی مر کزی کو نسل کا اجلاس آج سکھر میں ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سٹاف رپورٹر)جے یو آئی(ف) کی مر کزی جنرل کو نسل کا اہم اجلاس قائدجمعیت مو لا نا فضل الرحمن کی صدارت میںآج 17جنوری کو صبح دس بجے جامعہ حمادیہ سکھر میں ہو گا۔ اجلاس میں ملک کی مو جو دہ سیا سی صورتحال پر تفصیلی پر غور کیا جا ئے اور آئندہ کی حکمت عملی تیار کی جا ئے گی پارٹی کے سر براہ مو لا نا فضل الرحمن اراکین جنرل کو نسل کو ملکی اور بین الاقوامی صورتحال اور 21آئینی تر میم اور قومی ایکشن پلان کے حوالے سے بریف کریں گے ۔
اجلاس

مزید :

صفحہ آخر -