قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد ( آئی این پی ) قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی ۔ جمعہ کو ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے قومی اسمبلی کے 16 ویں سیشن کے ایجنڈے کی تکمیل پر قومی اسمبلی میں اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کرنے کا صدارتی حکم نامہ پڑھ کر سنایا ۔ پارلیمانی کیلنڈر کے تحت قومی اسمبلی کا 16 واں اجلاس 5 جنوری کو شیڈولڈ تھا تاہم سانحہ پشاور کے بعد اجلاس یکم جنوری کو بلا لیا گیا تھا ۔ اجلاس میں دیگر بزنس سمیت سانحہ پشاور پر عام بحث کروائی گئی اور ملک میں فوجی عدالتوں کے قیام کیلئے اکیسویں آئینی ترمیم سمیت آرمی ایکٹ بل 2014 کی منظوری دی گئی

مزید :

صفحہ آخر -