مصر ی صدر السیسی نے سمارٹ کارڈ کے ذریعے سستی روٹی سکیم شروع کر دی

مصر ی صدر السیسی نے سمارٹ کارڈ کے ذریعے سستی روٹی سکیم شروع کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)مصر کے فوجی صدر عبدالفتاح السیسی نے شہبازشریف سے دوقدم آگے بڑھتے ہوئے سستی روٹی کی دستیابی بذریعہ سمارٹ کارڈ ممکن بنا دی ۔سستی روٹی کا منصوبہ قاہرہ میں متعارف کرادیاگیاتاہم صدر السیسی کو یہ نظا م پورے ملک میں پھیلانے میں وقت لگے گا۔ مصری عوام نسل در نسل حکومت سے اعانتی نرخوں پر آٹا حاصل کرتی رہی ہے۔ ماضی میں حکومت یہ آٹا بیکریوں کے حوالے کرتی تھی جو روٹی کی شکل میں شہریوں کو دیتی۔عرب میڈیا کے مطابق مصر دنیا میں سب سے زیادہ گندم درآمد کرنے والا ملک ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -