دہشت گردی میں کسی کے پیارے کے بچھڑ نے کا دکھ جانتے ہیں،آصفہ بھٹو

دہشت گردی میں کسی کے پیارے کے بچھڑ نے کا دکھ جانتے ہیں،آصفہ بھٹو

اسلام آباد(آن لائن)آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردی میں کسی کے پیاریکے بچھڑ جانے کا دکھ جانتے ہیں‘ پوری قوم دہشت گردی کے خاتمے کیلئے متحد ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سانحہ پشاور کو ایک ماہ گزرنے پر سماجی رابطوں کی ویب ٹویٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ شہید ہونے والے بچون کے والدین کے دکھ کو اچھی طرح سمجھ سکتی ہوں ہم بھی اسی قرب سے گزریں ہیں۔ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہے اور ملک کو دہشت گردوں سے پاک کریں گے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...