ڈائریکٹر مارکیٹنگ ’’دنیا‘‘ رضوان اشرف ’’جنگ‘‘ کے سینئر جی ایم عرفان اشرف اور عمران اشرف کی والدہ سپرد خاک
لاہور(خصوصی رپورٹر) روزنامہ دنیا کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ رضوان اشرف ، روزنامہ جنگ کے سینئر جنرل مینجر عرفان اشرف اور عمران اشرف کی والدہ کی نماز جنازہ گزشتہ روز جامع مسجد ڈیفنس مسجد چوک میں ادا کرنے کے بعد مرحومہ کو ڈی ایچ اے کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا، مرحومہ کی رسم قل آج ہفتہ بعد نماز ظہر عرفان اشرف کی رہائش گاہ کے قریب واقعہ صدیقیہ مسجد اسلام نگر ،عابد روڈ ،والٹن نزد کیولری گراؤنڈ ادا کی جائے گی،نماز جنازہ میں لاہور کی ایڈور ٹائزنگ انڈسٹری اور شعبہ صحافت سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔