ایس ایس پی جواد احمد ڈوگر ڈی آئی جی آپریشنز ریلوے تعینات

ایس ایس پی جواد احمد ڈوگر ڈی آئی جی آپریشنز ریلوے تعینات

لاہور (سٹاف رپورٹر )آئی جی ریلوے پولیس منیر احمد چشتی نے محکمہ پولیس سے آنے والے ایس ایس پی جواد احمد ڈوگر کو ڈی آئی جی آپریشنز ریلوے تعینات کر دیا ہے اس سلسلہ میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے نئے ڈی آئی جی آپریشن کی تعیناتی کے بعد ریلوے میں ڈی آئی جی کی دو پوسٹیں ہو گئی ہیں اس سے قبل شارق جمال ڈی آئی جی ہیڈکوارٹر ریلوے کے طو رپر کام کر رہے ہیں ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...