کمرے میں گیس بھرنے سے نوبہتادولہاجاں بحق، دلہن کی حالت تشویشناک

کمرے میں گیس بھرنے سے نوبہتادولہاجاں بحق، دلہن کی حالت تشویشناک
کمرے میں گیس بھرنے سے نوبہتادولہاجاں بحق، دلہن کی حالت تشویشناک

  


گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کمرے میں گیس بھرجانے سے نوبہتا دولہاجاں بحق اور دلہن بے ہوش ہوگئیں جسے تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق تین روز قبل نوشہرہ روڈ کے خرم وقار اور سمیر ا کی شادی ہوئی تھی اور دونوں میاں بیوی کمرے میں ہیٹرجلاکر سوگئے تھے اورکمرے میں گیس کے باعث دم گھٹنے سے خرم دم توڑگیاجبکہ سمیر اکو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیاجہاں اُس کی جان بچانے کے لیے کوششیں جاری ہیں ۔ ڈاکٹروں کے مطابق سمیرا کی حالت بھی خطرے میں ہے اوراُنہیں مصنوعی سانس دیاجارہاہے ۔

مزید : گوجرانوالہ


loading...