بھوک کا راج برقرار ،غذائی قلت سے ایک اور بچی دم توڑ گئی ،ہلاکتوں کی تعداد 298

بھوک کا راج برقرار ،غذائی قلت سے ایک اور بچی دم توڑ گئی ،ہلاکتوں کی تعداد 298
بھوک کا راج برقرار ،غذائی قلت سے ایک اور بچی دم توڑ گئی ،ہلاکتوں کی تعداد 298

  


تھرپارکر(مانیٹرنگ ڈیسک)غذائی کی قلت کے باعث تھرپارکر میں ایک او ر بچہ دم توڑ گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق بچہ مٹھی کے سول ہسپتال میں زیرعلاج تھی اور غذائی قلت کے باعث جانبر نہ ہو سکی۔غذائی قلت کے باعث آج ہلا ک ہونے والے بچوں کی تعداد تین ہو گئی ہے جبکہ ایک ماہ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 39اور 109روز میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 298ہو گئی ہے ۔

مزید : تھرپارکر


loading...