قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اروٹیم آفیشلز کا آرمی پبلک سکول پشاور کا دورہ

قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اروٹیم آفیشلز کا آرمی پبلک سکول پشاور کا دورہ
قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اروٹیم آفیشلز کا آرمی پبلک سکول پشاور کا دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے چھ کھلاڑیوں اورتین آفیشلز نے پشاور کا دورہ کیاجہاں کھلاڑیوں نےسی ایم ایچ میں زخمی بچوں کی عیادت کی اور طلباءاور ان کے والدین سے بھی ملاقات کی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایاناز کھلاڑی شاہد آفریدی ، مصباح الحق ، احمد شہزاد سمیت دیگر کھلاڑی اور ٹیم آفیشلز نے پشاور کا دورہ کیا۔ قومی ٹیم کے کھلاڑیوںکو کو سخت سیکیورٹی میں سی ایم ایچ کا دورہ کرایا گیا جہاں انہوں نے زخمی بچوں کی عیادت کی اور ان کی بہادری اور حوصلے کو سراہااور ان کے والدین سے بھی ملاقاتیں کی۔
اس موقع پر بچے اور ان کے والدین قومی ہیروز کو دیکھ کر نہایت خوش ہوئے اور بچوں نے کرکٹروں کے ساتھ تصویریں بھی بنوائیں۔