احتساب کو بطور مضمون نصاب میں شامل کرنے کی منظوری

احتساب کو بطور مضمون نصاب میں شامل کرنے کی منظوری
احتساب کو بطور مضمون نصاب میں شامل کرنے کی منظوری

  


پشاور(ویب ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے احتساب کو نصاب میں بطور مضمون شامل کرنے کی منظوری دیدی ہے اور اس حوالے سے صوبوں میں اعلیٰ تعلیمی کمشنرز اور وزارت تعلیم کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق احتساب کو بطور مضمون تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ بچوں میں کرپشن کے متعلق شعور بیدار ہو اور وہ اس سے محفوظ رہ سکیں۔

مزید : پشاور


loading...