شوہر کے انتقال کے چند گھنٹے بعد بیوی بھی چل بسی

شوہر کے انتقال کے چند گھنٹے بعد بیوی بھی چل بسی
شوہر کے انتقال کے چند گھنٹے بعد بیوی بھی چل بسی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹوبہ ٹیکس نگھ (ویب ڈیسک) شوہر کے انتقال کے چند گھنٹے بعد ہی بیوی بھی دم توڑ گئی۔تفصیلات کے مطابق گھر سے ایک ساتھ دو جنازے اٹھنے پر کہرام برپا ہوگیا، محلہ اسلام پورہ کا عبدالوحید مکتصر علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کر گیا۔ اس کے مرنے کے چند گھنٹے بعد اس کی بیوی بھی غم برداشت نہ کرسکی اور چل بسی۔ اس موقع پر ہر آنکھ اشکبار تھی۔