اسلام آباد پولیس کا کارنامہ، کار چوری کا مقدمہ فوجی عدالت کیلئے بھجوادیا

اسلام آباد پولیس کا کارنامہ، کار چوری کا مقدمہ فوجی عدالت کیلئے بھجوادیا
اسلام آباد پولیس کا کارنامہ، کار چوری کا مقدمہ فوجی عدالت کیلئے بھجوادیا

  


اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد پولیس کاکارنامہ کار چوری کا مقدمہ فوجی عدالتوں میں چلانے کیلئے وزارت داخلہ کو بھجوادیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے فوجی عدالتوں میں چلانے کیلئے وزارت داخلہ کو 6 مقدمات بھیجے ہیں ان 6 مقدمات میںا یک کار چوری کا مقدمہ بھی شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق کار غوری ٹاﺅن سے 2013ءمیں چوری ہوئی تھی اور تھانہ کورال میں اس کی ایف آئی آر درج ہے۔ پولیس نے کار چوری کی ایف آئی آر ظاہر کرکے وزارت داخلہ کو بھجوائی ہے۔

مزید : اسلام آباد


loading...