قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والا ملعون پادری ٹیری جونز چپس فروش بن گیا

قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والا ملعون پادری ٹیری جونز چپس فروش بن گیا
قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والا ملعون پادری ٹیری جونز چپس فروش بن گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فلوریڈا (ویب ڈیسک) قرآن پاک کے ہزاروں نسخوں کو نذر آتش کرنے کی دھمکی سے منظر عامپر آنے والے ملعون امریکی پادری ٹیری جونز نے ذلیل و رسوا ہوکر فلوریڈا میں فنگر چپس بیچنا شروع کردئیے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹیری جونز کی جانب سے قرآن کریم کے نسخوں کو نذر آتش کرنے کے اعلان کے بعد پوری دنیا میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی تھی اور خود امریکی حکومت بھی اس ایک پادری کے ہاتھوں یرغمال دکھائی دیتی تھی۔ موصوف نے فلوریڈا کے شہر ”براڈنٹون“ میں اب ایک چھوٹی سی دکان کھولی جہاں وہ فنگر چپس فروخت کرتا ہے۔

دنیا کا واحد آدمی جو دل کے بغیرپانچ ہفتے تک زندہ رہا,جاننے کیلئے کلک کریں