پی سی بی کا آرمی پبلک سکول پشاور کو 75لاکھ کا عطیہ

پی سی بی کا آرمی پبلک سکول پشاور کو 75لاکھ کا عطیہ
پی سی بی کا آرمی پبلک سکول پشاور کو 75لاکھ کا عطیہ

  


پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے آرمی پبلک سکول کے لیے 75لاکھ روپے کا عطیہ پیش کر دیا۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم نے آرمی پبلک سکول پشاور کا دورہ کیا جہاں کھلاڑیوں نے زخمی طلباءاور ان کے والدین سے ملاقات کی اور اس موقع پر پی سی بی کی جانب سے سکول کو 75لاکھ رروپے عطیہ کیے گئے ۔ٹیم منیجرنوید اکرم چیمہ کی جانب سے 75لاکھ کا چیک سکول انتظامیہ کو پیش کر دیاگیاہے۔ذرائع کے مطابق عطیہ کی جانے والی رقم پی سی بی کو نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھے میچ سے حاصل ہوئی تھی جسے آرمی پبلک سکول کے لیے وقف کر دیاگیا۔

مزید : کھیل /اہم خبریں


loading...