بھارت نے ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کے لیے اداکارہ کی خدمات حاصل کرلیں

بھارت نے ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کے لیے اداکارہ کی خدمات حاصل کرلیں
بھارت نے ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کے لیے اداکارہ کی خدمات حاصل کرلیں

  


ممبئی (ویب ڈیسک)ورلڈکپ کرکٹ کا جنون بڑھتا جارہاہے ایسے میں عام شائقین کے ساتھ ساتھ کئی اہم افراد بھی اپنی دلچسپی کو نہیں چھپا پارہے ہیں۔بھارتی بورڈ نے اپنی ٹیم کا حوصلہ بڑھا نے کیلئے فلمی اداکارہ کی خدمات حاصل کرنیکا فیصلہ کیا ہے اوراس سلسلے میں بھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون نے گزشتہ روز بھارت کرکٹ ٹیم کاورلڈکپ یونیفارم پہن کر فوٹو سیشن کروایا۔ہلکے نیلے رنگ کی جرسی پہنے دپیکا نے تصاویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کی ہیں اور ٹیم کا جذبہ بڑھانے کیلئے پیغام میں کہا ہے کہ وہ جرسی پہن کر بہت خوش ہیں اور ٹیم کا حصہ ہیں ۔

مزید : تفریح


loading...