آصف زرداری نے شادی کر لی؟ صحافی نے اہم دعویٰ کر دیا

آصف زرداری نے شادی کر لی؟ صحافی نے اہم دعویٰ کر دیا
آصف زرداری نے شادی کر لی؟ صحافی نے اہم دعویٰ کر دیا

  


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)صحافی اسد کھرل نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری نے دبئی میں مقیم ایک پاکستانی خاتون سے خفیہ نکاح کر لیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کے مابین اختلاف کی بنیادی وجہ بھی ان کی دوسری بیوی سے پیدا ہونے والا بچہ ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ سابق صدر کی دوسری شادی میں لاہور سے تعلق رکھنے والی ایک بیوہ خاتون نے اہم کردار ادا کیا تھا۔

جہانگیر ترین کا خط، اسحاق ڈار نے جواب دیدیا، مذاکرات کا اگلا دور کل متوقع

مزید : ڈیلی بائیٹس /اہم خبریں


loading...