لاﺅڈ سپیکر کا غلط استعمال ، لال مسجد کے نائب خطیب سمیت 11 خطیبوں کے خلاف مقدمہ درج

لاﺅڈ سپیکر کا غلط استعمال ، لال مسجد کے نائب خطیب سمیت 11 خطیبوں کے خلاف مقدمہ ...
لاﺅڈ سپیکر کا غلط استعمال ، لال مسجد کے نائب خطیب سمیت 11 خطیبوں کے خلاف مقدمہ درج

  


اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) لاﺅڈ سپیکر کا غلط استعمال کرنے پر لال مسجد کے نائب خطیب سمیت 11 خطیبوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاﺅڈ سپیکر کا غلط استعمال کرنے پر ایملی فائر ایکٹ کے تحت لال مسجد کے نائب خطیب مولانا عامر صدیق سمیت 11 خطیبوں کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔ یاد رہے ایمپلی فائر ایکٹ کے تحت مقدمات تھانہ آبپارہ اور آئی نائن میں مقدمہ درج کیے گئے ہیں۔

اسلام آباد پولیس کا کارنامہ، کار چوری کا مقدمہ فوجی عدالت کیلئے بھجوادیا

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں


loading...