دین میں جبر نہیں لیکن ملک میں فساد کرنے والوں کو قتل کر دیا جائے : الطاف حسین

دین میں جبر نہیں لیکن ملک میں فساد کرنے والوں کو قتل کر دیا جائے : الطاف حسین
دین میں جبر نہیں لیکن ملک میں فساد کرنے والوں کو قتل کر دیا جائے : الطاف حسین

  


کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے بین المذاہب کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضور ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والے کو اللہ کبھی معاف نہیں کرتا ۔ انہوں نے کہا کہ بحثیت مسلمان وہ قرآن پاک کی تعلیمات پر یقین رکھتے ہیں اور ہمارے مذہب کے مطابق دین میں جبر نہیں ہے ۔ملک میں فساد کرنے کرنے والوں قتل کر دینا چاہیئے انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گردوں سے کسی قسم کی رعایت نہیں برتنی چاہیئے ۔دہشت گردوں نے عبادت گاہوں اور بازروں پر حملے کر کے عام انسانوں کا قتل کیا۔

جہانگیر ترین کا خط، اسحاق ڈار نے جواب دیدیا، مذاکرات کا اگلا دور کل متوقع

کراچی شہر میں پانی کی قلت کے حوالے سے الطاف حسین کا کہنا تھا کہ تبدیلی قدرت کا نظام ہے اور جب آب و ہوا بدلتی ہے تو جغرافیے بھی تبدیل ہو جاتے ہیں۔ایک وقت تھا جب ملک میں پانی پانی ہوا کرتا تھا لیکن اب کراچی کی عوام کو پانی میسر نہیں ہے۔

مزید : کراچی /اہم خبریں


loading...