تیل کا دوسرا بحری جہاز 24 جنوری کو کراچی پہنچے گا: پی ایس او

تیل کا دوسرا بحری جہاز 24 جنوری کو کراچی پہنچے گا: پی ایس او
تیل کا دوسرا بحری جہاز 24 جنوری کو کراچی پہنچے گا: پی ایس او

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) نے کہا ہے کہ ملک میں جاری پٹرولیم بحران سے نمٹنے کیلئے ہنگامی طور پر دوسرا بحری جہاز 24 جنوری کو کراچی پہنچے گا۔ ترجمان کی طرف سے میڈیا کو جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تیل کا پہلا جہاز گزشتہ روز کراچی پہنچا تھا جس کے بعد ملک میں تیل کی فراہمی شروع کر دی گئی تھی اور فراہمی کو مزید بہتر کرنے کیلئے دوسرا جہاز بھی پہنچ رہا ہے جس کے بعد بحرانی کیفیت ختم ہو جائے گی۔

پٹرول بحران ، وزیر اعظم نے 6 دن بعد نوٹس لے لیا ، 4 افسران معطل

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...