بلوچستان کے مسائل جوں کے توں ہیں: سردار اختر مینگل

بلوچستان کے مسائل جوں کے توں ہیں: سردار اختر مینگل
بلوچستان کے مسائل جوں کے توں ہیں: سردار اختر مینگل

  


کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان عوامی نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کے پاس مسائل کا کوئی حل نہیں، متعدد یقین دہانیوں کے باوجود ابھی تک صوبے کے مسائل جوں کے توں ہیں۔ میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ مسائل کے حل کیلئے صوبائی اسمبلی میں کئی بار قراردادیں آئیں، وفاقی حکومت نے بھی یقین دہانیاں کروائیں مگر بات قرادادوں پر عمل نہ ہو سکا۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکمران عوام کے ترجمان نہیں بلکہ بلوچستان پر مسلط کئے گئے ہیں۔

دین میں جبر نہیں لیکن ملک میں فساد کرنے والوں کو قتل کر دیا جائے : الطاف حسین

مزید : قومی


loading...