کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ، افغان باشندوں سمیت 31 مشتبہ افراد گرفتار

کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ، افغان باشندوں سمیت 31 مشتبہ افراد ...
کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ، افغان باشندوں سمیت 31 مشتبہ افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) خفیہ اداروں کی اطلاعات پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 31 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق خفیہ اداروں کی اطلاع پر پولیس اور حساس اداروں نے کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں کاروائی کی جس کے نتیجے میں 31مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ہونے والے افراد میں افغان باشندے بھی شامل ہیں جبکہ ان سے نفرت انگیز لٹریچر اور ان سے مشترکہ سی ڈیز بھی برآمد کی گئی ہیں۔پولیس نے ان مشتبہ افراد کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے جہاں ان سے مزید تفیش کی جا رہی ہے۔

قوم کھڑی ہو جائے، جنگ طویل ہو گی، دہشت گردی میں ملوث مدارس کے خلاف کارروائی کرنے پر اتفاق: وزیر داخلہ