رینجرز کی کاروائی میں چار ملزمان گرفتار، اسلحہ بر آمد

رینجرز کی کاروائی میں چار ملزمان گرفتار، اسلحہ بر آمد
رینجرز کی کاروائی میں چار ملزمان گرفتار، اسلحہ بر آمد

  


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) رینجرز نے کاروائی کرتے ہوئے چار افراد کو حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق ان افراد کو بلدیہ اور ملیر کے علاقوں سے گرفتار کیا گیا ہے۔ رینجرز ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان سے اسلحہ بھی بر آمد ہوا ہے۔

مزید : کراچی


loading...