چارسدہ میں رشتے کے تنازعہ پر پانچ افراد قتل، دو زخمی

چارسدہ میں رشتے کے تنازعہ پر پانچ افراد قتل، دو زخمی
چارسدہ میں رشتے کے تنازعہ پر پانچ افراد قتل، دو زخمی

  


چارسدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) چارسدہ کے نواحی علاقے میں رشتے کے تنازعہ پر پانچ افراد قتل کر دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق دو افراد زخمی بھی ہوئے۔ دوسری جانب مارے جانے والوں میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔

مزید : چارسدہ


loading...