سٹاک مارکیٹ میں کام چھوڑ کر فحش اداکارہ بننے والی لڑکی نے شرمناک اقدام کی منطق دے دی

سٹاک مارکیٹ میں کام چھوڑ کر فحش اداکارہ بننے والی لڑکی نے شرمناک اقدام کی ...
سٹاک مارکیٹ میں کام چھوڑ کر فحش اداکارہ بننے والی لڑکی نے شرمناک اقدام کی منطق دے دی

  


نیویارک (نیوز ڈیسک) کاروبار کے عالمی مرکز وال سٹریٹ میں واقع کسی کمپنی کی ملازمت ہر ایک کا خواب ہو سکتی ہے لیکن ایک امریکی دوشیزہ نے یہ شاندار ملازمت چھوڑ کر فحش فلموں میں کام کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور وجہ یہ بتائی ہے کہ وال سٹریٹ میں پیسہ کمانے   کیلئے بھی اسے وہی کچھ کرنا پڑنا تھا جو وہ فحش فلموں میں کرے گی۔

وہ آدمی جو گیس کے سلنڈر کی خریداری میں کامیابی پر خوشی سے مر گیااور وہ پاکستانی نہ تھا ،پڑھنے کے لئے کلک کریں

یہ دلچسپ دوشیزہ 23 سالہ پیج جیننگز ہیں جو یونیورسٹی آف فلوریڈا کی تعلیم یافتہ ہیں اور اپنی غیر معمولی قابلیت کی وجہ سے ایک شاندار ملازمت حاصل کرنے میں کامیاب ہوئیں تھیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اقتصادی معاملات سے نمٹنا اور غور و فکر کرنا پسند کرتی ہیں لیکن وہ چالیں نہیں چل سکتیں کہ جن کے باعث لوگ کاروباری دنیا میں آگے بڑھتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ ملازمت میں اپنی معصومیت کی وجہ سے ہمیشہ خوار ہوتی رہیں گی اور انہیں روزانہ 8 گھنٹے یا اس سے زائد وقت کیلئے دفتر میں بیٹھے رہنا بھی اچھا نہیں لگتا اس لئے انہوں نے متنازعہ فلموں میں کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خوبرو دوشیزہ نے یہ ناقابل یقین انکشافات پر رئیلٹی شو "Sex Factor" میں بات کرتے ہوئے کئے۔  ان کا فلمی نام Veronica Vain ہے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...