پیر کے روز سے نئی’سپلائی‘ شروع، 5 سے 8 روز میں پٹرولیم بحران پر قابو پالیں گے: وزیر پٹرولیم

پیر کے روز سے نئی’سپلائی‘ شروع، 5 سے 8 روز میں پٹرولیم بحران پر قابو پالیں گے: ...
پیر کے روز سے نئی’سپلائی‘ شروع، 5 سے 8 روز میں پٹرولیم بحران پر قابو پالیں گے: وزیر پٹرولیم

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر پٹرلیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں تیل کا بدترین بحران جاری ہے مگر آئندہ 5سے 8 روز میں اس بحران پر پوری طرح قابو پالیں گے۔ میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ حالیہ بحران ڈیمانڈ اور سپلائی میں واضح فرق کے سبب پیدا ہوا تھا لیکن پیر کے روز سے پٹرول پمپس پر نئی سپلائی پہنچ جائے گی جس کے بعد صورتحال بہتر ہو جائے گی۔

تیل کا دوسرا بحری جہاز 24 جنوری کو کراچی پہنچے گا: پی ایس او

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں


loading...