پٹرولیم بحران، چار افسران کی معطلی کے بعد وزیر اعظم اوگراپر بھی برس پڑے

پٹرولیم بحران، چار افسران کی معطلی کے بعد وزیر اعظم اوگراپر بھی برس پڑے
پٹرولیم بحران، چار افسران کی معطلی کے بعد وزیر اعظم اوگراپر بھی برس پڑے

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے ملک میں جاری تیل بحران سے نمٹنے میں ناکامی پر اوگرا حکام بھی جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کا کہناہے کہ اوگرا کا کام ہے ملک میں تیل کی مطلوبہ مقدار کی فراہمی کو یقینی بنائے اور موجود حالات میں اوگرا یہ فرض سر انجام دینے میں ناکام رہا ہے جس کی تحقیقات کی جائیں۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا ملک میں تیس دن تک کا تیل سٹاک رکھنے کا ذمہ دار ہے۔

پیر کے روز سے نئی’سپلائی‘ شروع، 5 سے 8 روز میں پٹرولیم بحران پر قابو پالیں گے: وزیر پٹرولیم

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں


loading...