خڑپل، تیارزہ کی سڑک 7 سال بعد ٹریفک کیلئے کھول دی گئی
وانا(مانیٹرنگ ڈیسک) خڑپل اور تیارزہ کی سڑک 7 سال بعد ٹریفک کیلئے کھول دی گئی ہے۔میجر جنرل اظہر صالح عباسی نے سڑک کا افتتاح کیا اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ بھی لیا۔آپریشن کی وجہ سے 7 سال بعد سڑک کو کھولا گیا ہے۔

